Add Poetry

رہبر ہی بن گئے ہیں راہزن

Poet: Khan Muhammad Imran - Emron Mano By: Muhammad Imran Khan, Peshawar

رہبر ہی بن گئے ہیں راہزن
یہ وقت بھی آخر ہم کو دیکھنا تھا

جڑیں مضبوط جن کو تھیں کرنی
جس نے تنور درخت بنانا تھ

وہی دیمک کی طرح چاٹ رہے
یہ وقت بھی آخر ہم کو دیکھنا تھا

جس پہ عوام نے عتماد کی
جس کو عوام نے اختیار دی

باری باری وہ اس کو لُوٹ رہے
یہ وقت بھی آخر ہم کو دیکھنا تھا

جھُوٹے مکار ہیں اتنے لُٹیرے
اتنے تیرے اور اتنے یہ میرے

پردہ مکاریوں پہ ڈالتے ہیں
یہ وقت بھی آخر ہم کو دیکھنا تھ

عوام کی بے بسی یا بے حسی ہے
لگام چند جاہلوں میں جاپھنسی ہے

اللہ بچائے اب اِن غاصبوں سے
یہ وقت بھی آخر ہم کو دیکھنا تھ
تن تنہا وہ لڑتا ہے سب سے

سُنتا کسی کی نہیں ڈرتا ہے رب سے
سُنہری خواب وہ دیکھا گیا ہے

یہ وقت کب آئیگا ہم کو دیکھنا ہے۔

Rate it:
Views: 277
26 Apr, 2016
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets