سونا

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi

خواب غفلت میں پڑی عوام کی نذر (میرے منہ میں خاک)

اٹھ ۔ ۔ بند کر سونا
بیچ نہ دیں حاکم کہیں
یہ دھرتی ۔ ۔ سونا

Rate it:
Views: 404
26 Apr, 2016
More Political Poetry