زخم لگے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 زخم لگے کیسے بھی ہوں ! بھر جاتے ہیں ! پگلی
نشان رہ جاتے ہیں ! زندگی بھر کی یادوں کیلئے

Rate it:
Views: 264
03 Jul, 2024
More Life Poetry