یہ دو ٹانگوں کا جانور اکڑتا ہےکس زعم میں نہ جانے بس کفن ہی اپنے ساتھ ہم اس جہاں سے لے جائیں گے اسفل السافلین بننے میں بھی دیر نہیں لگاتا ہے مسلمان گر چال چلن یہی رہےہمارےتو پھر زلزلےتو آئیں گے