کرکے نظر ثانی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

پڑوسی ریاست بدامنی سےمتاثرتادیرکیوں رہے
ہماری مغرب کی سمت میں بھی امن آ نا چاہئے

پاکستان کو مٹانےکی ضد پراب کرکے نظرثانی
گھس بیٹھیوں کو افغانستان سےنکل چانا چاہئے

Rate it:
Views: 513
31 Jan, 2018
More Political Poetry