شمع کے حوالے کر زندگی تو اے پروانے کہیں یہ بُجھ گئی ایسے کہ تیری منزل رہے باقی یہاں یہ کارواں دو روز نفس کی چھوڑ دو خواہش خدا کا نام رہے ابدی نہ کوئی اور رہے باقی