زندگی میں زندگی جِینے کے لئے زندگی میں جِینے کی آس جگانا پڑتی ہے اُداس لمحوں میں اُداسی مِٹانے کے لئے خوشی کے لمحوں کی یاد دُہرانا پڑتی ہے زندگی میں زندگی جِینے کے لئے زندگی میں جِینے کی آس جگانا پڑتی ہے