زندگی کا سفر

Poet: فخرعلی By: Fakhar Ali, Lahore
Zindagi Ka Safar

زندگی کے سفر میں مل جاتے ہیں لوگ
مل کر پھر کیوں بچھڑ جاتے ہیں لوگ

سفر تو سفر اک دن کٹ ہی جائے گا
پھر کیوں راستے میں چھوڑ جاتے ہیں لوگ
 

Rate it:
Views: 1165
28 Nov, 2007