سمندر!! تو ایک ساکت آسمان ہے آسمان!! تو ایک لہراتا ہوا سمندر ہے اور میری ہمت دیکھو سمندر میں اُڑتی پھروں اور آسماں میں غوطے لگائوں