زندگی
Poet: Bibi farah By: Bibi farah, Karachi ابھی زندگی میں مشکلیں اور بھی ہیں
ابھی امتحان اور بھی ہیں
ابھی منزلیں اور بھی ہیں
ابھی گرکے اٹھنا بھی ہے
ابھی ہار کےجیتنا بھی ہے
ابھی درد ہیں زندگی میں تو راحتیں بھی ہیں
ابھی غم ہیں زندگی میں تو خوشیاں بھی ہیں
ابھی اپنے نہیں تو غیر بھی ہیں
ابھی اے دوست تو نہیں تو اور دوست بھی ہیں
ابھی سیکھنا سمجھنا زندگی سے اور بھی ہیں
ابھی زندگی میں مشکلیں اور بھی ہیں
More Life Poetry






