اے زندگی تو ہمیں ملی تو ایسے ملی ۔ سرخ پھولوں کی رت میں سوکھی ہوئی کوئی کلی زرد پھولوں کی سیج پر بیٹھی ہوئی جنم جلی و حشتوں کے دشت میں بھیڑیوں کے وسط میں ہرنیوں کی بے بسی اے زندگی