زو وزٹ کریں ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

بیمار ہیں اکثر انہیں ہرگز نہ ہٹ کریں
بات اٹھائیں ہر سطح پہ ان کو فٹ کریں

بھوک سے انسان کی بھوکے ہیں جانور
یہ دیکھنا چاہیں اگر، تو زو وزٹ کریں

Rate it:
Views: 368
04 Sep, 2013
More Life Poetry