زِندہ رہنا چاہتا ہے
Poet: یو اے By: یو اے, Lahoreزِندہ رہنا چاہتا ہے
زِندگی کی بات کرتا ہے
انجام سے انجان
بےخبر اِنسان
مَرنے سے ڈرتا ہے
زِندہ رہنا چاہتا ہے
زندگی کی بات کرتا ہے
More Life Poetry
زِندہ رہنا چاہتا ہے
زِندگی کی بات کرتا ہے
انجام سے انجان
بےخبر اِنسان
مَرنے سے ڈرتا ہے
زِندہ رہنا چاہتا ہے
زندگی کی بات کرتا ہے