سائیاں

Poet: مونا شہزاد By: Mona Shehzad, Calgary

اجنبی! تیرے عشق کا پیالہ پی کر
وه ناچی ساری رات
ٹوٹ گئے گھنگرو بچارے
تو پھر بھی نہ مانا اس کی بات
ہوگئی مہر اس پر سچے عشق کی
لو پڑه کر کلمہ چل پڑی وہ سچے سائیاں کے در
ڈوب کر وہ ہوگئی سیراب

Rate it:
Views: 1622
09 Apr, 2018