اندھے کو بینائ مل بھی جاءے تو کیا حاصل من کی ریکھاؤں کو وہ پڑھ نہ پاءے گا تخلیق کے سارے گن ہر آنکھ میں ہوں ضروری تو نہیں