الله کرے ایسا ہی ہو کچھ میرے لئے بھی جنت نہ جائے ہاتھ سے دارو بھی نہ چھوٹے حکمت میں اختیار کروں ایسی عمل کی سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے