اولاد

Poet: hamid raza khan. By: hamid raza khan., karachi

کبھی اسلاف پہ اپنے ہمیں فخر تھا کتنا
کچھ زیادہ پرانی نہیں یہ بات ہے کل کی

اب اپنے گریبانوں میں جھانکیں اگر آج
للگتا ہے کہ اولاد ہیں ہم ابو جہل کی

Rate it:
Views: 545
23 Mar, 2011
More Political Poetry