Add Poetry

سراہیں گے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

گزشتہ سالوں کی طرح اب بھی سر اہیں گے ہم اسے
یہ منتخب حکومت اگر کوئی بھی اچھا کام کر یگی

مثبت تنقید بھی کرتےرہیں گے حسب سابق مسلسل
اب موجودہ حکومت بھی اگرکوئی غلط کام کریگی

Rate it:
Views: 378
24 Aug, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets