ملتی ہےدھمکی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

الله جانےحسن اتفاق ہےیا یہ کوئی حسن اختلاف
دو بڑی طاقتوں کا سامنا ہم سے سرراہ ہوگیا ہے

کسی نہ کسی جانب سےہمیں ملتی ہے دھمکی
دشمن ہماری خوبیوں اورخامی سےآگاہ ہوگیاہے

Rate it:
Views: 425
24 Aug, 2018
More Political Poetry