لفظ دہشت کی درست ہجہ بھی ہم نہ کر پائے سردار دہشت گردوں کا جب ہمارے گھر آیا دشمن کی ہم کمزوریوں سے ہو گئے واقف اسی دم جب وہ اپنی بندر بھبکیوں پر اتر آیا