‘آئی کیب‘ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

وہ پھیلا کےدامن اپنا اس ادا سے بیٹھ رہے
گرے گا خود جھولی میں انکی پھل جیسے

‘آئی کیب‘ کی صورتحال دیکھ کر لگا ہمکو
کسی بندر کےہاتھ لگ گیا ہو ناریل جیسے
 

Rate it:
Views: 509
30 Oct, 2017
More Political Poetry