سرعام مجھے پیار کا موقع دیدے

Poet Submitted byfaisal baloch
Text size

 میرے ہونٹ مت سی مجھے اظہار کا موقع دیدے
عشق جرم یے تو اقرار کا موقع دیدے

آنکھوں آنکھوں ہی میں کہھ لونگا جو کہنا ہے مجھے
اک پل کے لیے دیدار کا موقع دیدے

کر لیے تسلیم میری خاموش محبت
یا سرعام مجھے پیار کا موقع دیدے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied