ہم عدل کے احکام تو کردیتے ہیں جاری تم عدل کے احکام کو مانو کہ نہ مانو کچھ تم بھی سزاوار ہو کچھ ہم بھی خطاکار بس شاہ گروں میں جو رعونت ہے وہ جانو