میرا علم بڑھا دے مولا

Poet: purki By: m.hassan, karachi

تیرے اربوں کھربوں انسانوں میں
تو ہی بتا میرا کیا مقام ہے مولا

تو جس کو چاہے نواز دے
تو سب کا آ قا ہے مولا

میری صرف اتنی ہی گزارش ہے
بس تو میرا علم بڑھا دے مولا
 

Rate it:
Views: 593
22 Jul, 2012
More Political Poetry