سفر کر رہے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

سفر کر رہے ہیں
ہم مَر رہے ہیں
قطرہ قطرہ
دریائے زیست سے
بحرِ سمندر میں
اتر رہے ہیں
سفر کر رہے ہیں
ہم مَر رہے ہیں
 

Rate it:
Views: 684
12 May, 2019
More Life Poetry