سونپ دے
Poet: sabiha mansoor By: SABIHA MANSOOR, ABU DHABIسونپ دی ہے اپنی زندگی تجھ کو
بنا دے یا مٹا دے اختیار ہے تجھ کو
مٹانے سے پہلے مگر اتنا سوچ لینا
بہت یاد ہم آئیں گے صنم تجھ کو
تجھ ہی کو ہے چاہا تجھ ہی کو ہے پوجا
دے دے گیں اپنی ہر خوشی تجھ کو
تیرے سوا کسی کے نہ ہو سکیں گے ہم
اس امتحان سے گزر کر دکھائیں گے تجھ کو
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم