اپنے مہمانوں کو بلواتا پھر لڑواتا ہے‘میڈیا‘ چینل کے بدلنےپر بس چونچ بدل جاتی ہے لوگ اسلام اسلام کی لگائےرکھتے ہیں رٹ اس میں بدلتا کچھ نہیں سوچ بدل جاتی ہے