نظریاتی کشمکش ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہماری سوچ انقلابی تبدیلی کی متقاضی ہے مگر ہم کو تو
امہ میں معاملہ فہمی وخود اعتمادی کا فقدان نظرآتا ہے

ہو چکی تیزتر بین الاقوامی تعلقات میں نظریاتی کشمکش
‘زمیں جنبد نہ جنبد گل محمد‘کایہاں رجہان پایا جاتا ہے

Rate it:
Views: 517
03 Nov, 2018
More Political Poetry