سچائی

Poet: ماہی By: Mahe,

حقوق الله تو معاف ہو جائے گا حقوق العباد نہیں
انگلیاں اُٹھاتے ہیں کردار پر جس کا جواب نہیں

انا کی دھن میں خون بہانا کہنا کوئی بات نہیں
لوگ سوچ بیٹھے ہیں قیامت میں حساب نہیں

Rate it:
Views: 564
30 Apr, 2019
More Life Poetry