Add Poetry

سکون نیند ذرا چپ کے سے آ جارے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOW

سکون نیند ذرا چپ کے سے آ جارے
کئ برسوں سے ترس گئ میں
کبھی منہگائی سے میری نیندے اڑہ گئ
جو رھی کسر وہ ھوئی ہنگاموں کی نظر
ترس گئ ھوں میں اپنی ھی سر زمین میں
اے سکون نیند آ ذرا ھولے ھولے سے
ابھی جو آنکھوں نے نیند کا نشا لیا
کئ سے درڑ درڑ کی آواز نے اٹھا دیا
ھائے یہ نیند جو گئ میں کپنے لگئ
یہ جو شہر ھے قائد کا ھے
پھر ھر جگہ ماروقتل کا ھے
کئی لوٹ کھسوٹ ھے
کیا یہی پاکستان بنے کی تعبیر تھی

Rate it:
Views: 908
02 Jun, 2012
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets