کاش مجھے امن کا کوئ مقام مل جائے جہاں سکھ کا سانس ہو ایسی شام کل جائے بے رونق ہے زندگی خوف سے بھری ہوئی جو مجھے خوشی دے ایسا نظام کل جائے