مانگ لیا ہم نے

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

بہت آئین ودستور کا بھی مچایا گیا شور
خالق کو اسکے ہی مگر ٹانگ لیا ہم نے

من ما نی ہی کرتے رہے جتنا یہاں چا ہا
پھر"سیف ایگزٹ"بھی مانگ لیا ہم نے
 

Rate it:
Views: 812
29 Jan, 2014
More Political Poetry