میڈیا والے سمجھتے کیا ہیں اپنے آپ کو جب بلائیں گے مجھے میں میڈیا پہ آؤں گا مُجھ سے لا حاصل رہے گی اُن کی ساری گُفتگو بے جا مکالمات میں ایسا انھیں اُلجھاؤں گا