ٹارگٹ کِلنگ

Poet: Yusaf Anjum By: Yusaf Anjum, lahore

ایک منسٹر نے فرمایا ٹارگٹ کِلنگ یُوں نہ اُچھالو
میاں بیوی کا جھگڑا بھی ٹارگٹ کِلنگ میں نہ ڈالو

لیکن جب وہ آجاتے ہیں ٹارگٹ کِلنگ رُک جاتی ہے
میاں بیوی چھوڑ کے جھگڑا گاتے ہیں پھر ہے جمالو

Rate it:
Views: 561
07 Aug, 2010
More Political Poetry