کھانےوالوں کو مزا نہ آیا مرغی کیا مرغا بھی گیا اپنی جان سےاب شریفوں کیا بد معاشوں کی بھی سیاست ختم ہو گئی پاکستان سے اب دشمنی جس قدر کرنی تھی وہ کر چکے اپنے ہی ہم وطنوں کےساتھ حرام خود کھاناو دوستوں کو کھلانا ختم کرو اٹھو دسترخوان سےاب