فریضہ جہاد ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

مسائل کا حل اپنے،ہم اگر ھونڈتے،مستقل بنیاد پر
آپ اپنےہاتھوں بچوں کی کرتے خود ہی نہ تذلیل

یہ جہاد افغانستان گر اپنے منطقی انجام تک جاتا
فریضہ جہاد کسی فساد میں بھی نہ ہوپاتا تبدیل

Rate it:
Views: 418
02 May, 2019
More Political Poetry