اس ملک کی تقدیر اور اور فیصلوں کی اساس
کوئ تو ہے وہ ، بندی خدا کی ، بندو کی ساس
فیصلے ہیں جلد بازی کے ، مخالف ہیں قاضی کے
چند خوش ، منصف ِ خود کش ، قوم اُداس
کتنی جلدی سنتے ہیں ، ان کی درخواست
رہ جاتی ہے ، بیچارے، مظلوم کی آس
کب تک ہوتا، یہ ہی رہے گا ، اے نعمان
سیاسی بھڑاس ، الزامات ، انتقام کی پیاس