Add Poetry

الجھ بیٹھا ہوں

Poet: زید چاچڑ By: زید چاچڑ, پنو عاقل ،سکر سندھ پاکستان

اے خدا میرا ساتھ دینا ۔ میں تو رہزنون سے الجھ بیٹھا ہوں
میں تو بیضمیرون سے ، کم ظرفوں سے الجھ بیٹھا ہوں
میں بتوں ، غلاموں ، سیاسی دلالون سے الجھ بیٹھا ہوں
شمشیر کےاغیاروں ، وحشت کے علامتوں سے الجھ بیٹھا ہوں
یوں ہی بدنام نہیں ہوا زید اس جہاں میں اکیلا
ہر جھوٹے دکانوں اور دین فروشوں سے الجھ بیٹھا ہوں
پتا ہے کے فتویٰ ہے سستے دام پے میرے
کیا کروں بس ٹھیکیداروں سے الجھ بیٹھا ہوں۔

Rate it:
Views: 575
21 Apr, 2023
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets