شان سے رہتا ہوں؟

Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

بجلی پانی سے محروم الائشوں کے نزدیک
کس شان کے مکان میں رہتا ہوں میں

کوئی بتلا ئو کہ ہم بتلائیں کیا ؟
اک قبر کے گمان میں رہتا ہوں میں
 

Rate it:
Views: 493
10 Mar, 2012