شعبدہ

Poet: By: Dilkash Mariam, chiniot

سنا ہے اس کے شہر میں
شعبدہ باز ہوتے ہیں
مجھے ان سے اک بات کہنی ہے
کہ اک شعبدہ ہی دکھا دیں
اسے مجھ سے ملا دیں

Rate it:
Views: 425
02 Feb, 2012
More Sad Poetry