شہر کا ہر مکیں۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamشہر کا ہر مکیں اداس ہے
سب کی آنکھ میں ٰیاس ہے
دور حاضر کےانسان کی زبان میں
وہ پہلے جیسی نہ مٹھاس ہے
More Life Poetry
شہر کا ہر مکیں اداس ہے
سب کی آنکھ میں ٰیاس ہے
دور حاضر کےانسان کی زبان میں
وہ پہلے جیسی نہ مٹھاس ہے