اس کی گیدڑ بھبکیوں کا ہے بہت چرچا یہاں دیوار سے وہ نہ لگا دے ہم کو اکدن گھیر کر دونوں ہیلری اور کیانی کی وہ اک تصویر تھی غررا رہی تھی شیرنی جسمیں ہمارے شیر پر