گھیراؤ کہیں

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

سب سے بڑے دہشت گرد کو بنا رکھا ہے دوست
اب تم ہی لوگو خود بچا کر اس کو لے جاؤ کہیں

بیدار ہوتی جارہی ہے دن بدن رائے عامہ عالمی
برادری یہ تنگ آکر کرنہ لے اس کا گھیراؤ کہیں

Rate it:
Views: 453
27 Oct, 2011
More Political Poetry