عدلیہ کے فیصلے کو بے مقصد نہ بننے دینا نظام عوامی قائم رکھنا ،دوسرا نظام نہ آنے دینا لائو ظالموں کو ، کھڑا کر دو کٹہرے میں یہاں یاد رکھنا ! احتساب کو انتقام نہ بننے دینا