اندروں وبیرون ملک صورتحال ہورہی ہےمخدوش جسکی ذمہ داری ہم اک دوسرےپہ ڈال سکتے ہیں وزیراعظم،آرمی چیف وچیف جسٹس سپریم کورٹ تینوں سر جوڑکر ان مسائل کا حل نکال سکتےہیں