چوسے ہوئےآم ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

یہ کیسی بساط سیاست بچھی ہے آخر ہمارے ملک میں؟
جس پہ فیل،شہ،وزیر،گھوڑے سبھی ہیں پیادہ نہیں ہے

پارلمانی وصدارتی نظاموں کےیہاں ہم کرچکےتجربات
قدر پارلیمنٹ یہاں چوسے ہوئےآم سے زیادہ نہیں ہے

 

Rate it:
Views: 478
14 May, 2019
More Political Poetry