دیکھا تھا جو منظر وہ بھلا یا نہیں جاتا کبھی اکرم کو انوکی سے لڑایا نہیں جاتا بد بختی سے آجا ئے اگر ٹیکنیک مقابل طاقت کو بھی پھر سامنے لایا نہیں جاتا