کھیلیں

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 دبکا رہنے دو ہمیں کیسے نکلیں بل سے ہم
گروی رکھا عقل کو سوچتے ہیں دل سے ہم

سلجھا سکے کیا کوئی بھی ماضی کی گتھی
دل بھر کے کھیلیں آؤ اپنے مستقبل سے ہم

Rate it:
Views: 458
05 Jul, 2012
More Political Poetry