عافیت کے سپنے ہو گئے ہیں زیر و زبر پھر وُہی کھیل دُہرا رہے ہیں سبھی یہ جو نیا سیاسی اکھاڑہ بنا ہے ابھی پرانے کھلاڑیوں کی ہے یہ بازی گری