بےحس ہےیہ قوم ہماری الٹےسیدھے دھندے ہیں بات کوئی گر ان سے پوچھو اچکاتے یہ کندھے ہیں چلتے پھرتے کئی ملیں گے تمکو یہاں آنکھوں والے انکو اگر نذدیک سےدیکھو عقل کے اکثر اندھے ہیں